جدہ: سعودی عرب میں پیدا ہونے والے کسی بھی غیر ملکی کو شہریت نہیں دی جائے گی: وزارتِ داخلہ
پیر 30 مئی 2016 12:41
جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30مئی 2016ء) : وزارتِ داخلہ نے سعودی عرب میں پیدا ہونے والے بچوں کو سعودی شہریت دینے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب میں پیدا ہو نے والے بچوں کو کسی بھی طور پر سعودی شہریت نہیں دی جائے گی۔
(جاری ہے)
وزارتِ داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر جس میں کہا گیا تھا کہ ”سعود ی سپریم اتھارٹی نے سعود ی عرب میں پیدا ہونے والے افراد کو سعودی شہریت دی جائے گی “ کو بالکل غلط اور بے بنیاد ہے ۔
ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔ وزارتِ داخلہ کے ترجمان محمد جسیر نے کہا کہ ایسے کسی بھی معاملے کو براہراست طریقے سے سپریم کونسل میں بھیجا جائے گا، لیکن فی الحال ایسی کوئی بھی تجویز زیرِ غور نہیں۔ اور یہ پہلی دفعہ ایسا نہیں ہو ا ماضی میں بھی ایسی افواہیں گردش کرتی رہیں ہیں۔ عوام کو اس پر توجہ نہیں دینی چاہیئے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
بات چیت کیلئے تیار ہوں لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائےگا
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
-
وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں دفتر کیوں نہیں کھولتی عطاء اللہ تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.