ابو ظہبی: رمضان المبار ک میں مذبحہ خانے رات کو ڈیڑھ بجے تک کھلے رہیں گے: میونیسیپیلٹی
پیر 30 مئی 2016 14:15
ابو ظہبی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30مئی 2016ء): ابو ظہبی میونسیپیلٹی نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں جانوروں کے گوشت کی کھپت میں اضافے کی وجہ سے میونسیپیلٹی نے تمام مذبحہ خانوں کو رات کے اوقات میں کھلا رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اب مذبحہ خانے رات 10 بجے سے 1:30تک کھلے رہیں گے۔ اور یہ تیسری شفٹ شمار ہو گی۔
(جاری ہے)
اس سے پہلے سرکاری مذبحہ خانوں کے رمضان المبارک میں اوقات صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک کیئے تھے ۔
لیکن گوشت کی کھپت کو دیکھتے ہوئے اب مذبحہ خانے رات گئے تک کھلے رہیں گے۔ ابوظہبی میونسیپیٹی نے رمضان المبارک کے رش کو دیکھتے ہوئے قصابوں کو بھی بھرتی کیا ہے۔ جس میں ابوظہبی مذبحہ خانے میں 110قصاب بھرتی کیئے گئے، جبکہ بن یاس مذبحہ خانے میں 120قصابوں کو بھرتی کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.