زخمی حالت میں اسرائیلی فوجی کے ہاتھوں شہید ہونے والا فلسطینی مغربی کنارہ میں سپرد خاک
پیر 30 مئی 2016 16:38
ہیبرون ۔ 30 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مئی۔2016ء) زخمی حالت میں اسرائیلی فوجی کے ہاتھوں شہید ہونے والے 21 سالہ فلسطینی عبدالفتح الشریف کومغربی کنارہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
پیر کو فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق عبدالفتح الشریف کو الخلیل میں ایک اسرائیلی فوجی نے 24 مارچ کو چھریاں مار کر زخمی کیا تاہم ایلور ازاریا نامی دوسرے اسرائیلی فوجی نے زخمی ہونے کے باوجودعبدالفتح الشریف کوگولی مار کر شہید کردیا ۔
عبدالفتح الشریف کی تدفین میں سینکڑوں فلسطینیوں نے شرکت کی ۔ شہید فلسطینی کے والد 43 سالہ یوسری نے اسرائیلی حکام سے ایلور ازاریا کو انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیاہے اور کہا ہے کہ اگر کسی فلسطینی نے اسرائیل فوجی کو اس طرح ہلاک کیا ہوتا تو اسے عمر قید کی سزاہوتی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.