ملااختر منصور کو بلوچستان میں لنچ مہنگا پڑگیا
ایران سے سینکڑوں کلومیٹر سفر کیا، دوپہر کے کھانے کیلئے نوشکی رکے تو ڈرون کا نشانہ بن گئے ، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پیر 30 مئی 2016 19:03
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملااختر منصور کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ ایران سے سینکڑوں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے بلوچستان میں دوپہر کے کھا نے(لنچ ) کیلئے بلوچستان میں رکے تھے ۔
(جاری ہے)
امریکی نشریاتی ادارے ’’اے بی سی نیوز‘‘ کے مطابق ملااختر منصور کو بلوچستان کے علاقے میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ ایران سے سینکڑوں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے دوپہر کے کھا نے(لنچ ) کیلئے رکے تھے کہ سی آئی اے کی طرف آپریٹ کیے جانے والے ایک ڈرون طیارے نے ملااختر منصور کی گاڑی پر براہ راست میزائل فائر کیاجس میں وہ ہلاک ہوگئے ۔
ملا اختر منصور کی جلتی ہوئی گاڑی ایک ویران سڑک کے کنارے پائی گئی تھی۔گاڑی کے پاس سے ملنے والے پاسپورٹ سے تصدیق ہوئی ہے کہ ملااختر منصور کے پاس ایران کا ویزا تھااسکے علاوہ انکا ولی محمد کے نام سے ایک پاکستانی شناختی کارڈ بھی ملا تھا۔امریکی ٹی وی کے مطابق کئی سوال سامنے آرہے ہیں کہ ملااختر منصور جو افغان شہری ہیں پاکستانی شناختی کارڈ کے ساتھ ایران کا آزادانہ طور پر سفر کیسے کرسکتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.