شیخ انصرنے دارالحکومت میں پولیو کے قطرے پلوانے کے لئے یوسی چیئر مینوں کو فوکل پرسنز نامزد کر دیا
پیر 30 مئی 2016 21:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) اسلام آباد کے میئر شیخ انصرعزیز نے دارالحکومت میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہموں کے لئے متعلقہ یونین کونسلز کے چیئر مینز کو فوکل پرسنز نامزد کر دیا ہے ۔ جب کہ اسلام آباد سے یونین کونسلز کے نئے منتخب ہونے والے چیئر پرسنزنے پولیو مہموں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے کمیونٹیز کو متحرک کرنے کے ساتھ ساتھ صحت محافظ کے طور پر کام کرنے کا عزم کیا ۔
انہوں نے یہ عزم نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سنٹرمیں پولیو کے خاتمہ کی تازہ ترین صورت حال اور معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات بارے دی جانے والی پریذنٹیشن کے دوران کیا ۔ اس موقع پر اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز اپنے خصوصی پیغام میں معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات سے متعلقہ امور بارے پیش رفت کو یقینی بنانے کے لئیے بھر پور تعاون کا یقین دلایااور کہا کہ میں اسلام آباد کی یونین کونسلز کے نو منتخب چیئر پرسنز کو پولیو مہموں کا فوکل پرسن نامزد کرتا ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.