وزیر داخلہ نے شناختی کارڈ ز کی دوبارہ تصدیق کے روڈ میپ کی ابتدائی منظوری دیدی
حتمی منظوری آج نادرا بورڈاجلاس میں دی جائیگی، دوبارہ تصدیقی عمل کے لئے نادرا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں نئے ڈائریکٹوریٹ قائم کر دیا گیا خاندان کے سربراہ کو نادرا پیغام بھیجے گا،پیغام موصول ہونے کے بعد خاندان کا سربراہ اپنے خاندان میں غلط اندراج کے حوالے سے نادرا کو جواب دیگا
پیر 30 مئی 2016 22:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا کی جانب سے 25ملین خاندانوں کے شناختی کارڈ ز کی دوبارہ تصدیق کے روڈ میپ کی ابتدائی منظوری دیدی۔حتمی منظوری آج (منگل) نادرا بورڈ کے اجلاس میں دی جائے گی۔ دوبارہ تصدیقی عمل کے لئے نادرا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں نئے ڈائریکٹوریٹ بھی قائم کر دیا گیا ہے۔
وزیر داخلہ کی جانب سے دی جانے والی منظوری چئیر مین نادرا کی بریفنگ کے بعد دی گئی۔نادرا کی جانب سے ملک بھر میں شناختی کارڈز کی ہنگامی بنیادوں پر دوبارہ تصدیق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے خصوصی ہدایات پر شروع کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملک بھر میں شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کے عمل کیلئے ابتدائی روڈ میپ رپورٹ کی منظوری دیدی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.