وزیراعظم نے بجٹ کے اصل کاغذات پردستخط کردیئے ،محمدزبیر
ویڈیولنک کے ذریعے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس بالکل معمولی بات ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 30 مئی 2016 22:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) وزیرمملکت محمدزبیرنے کہاہے کہ وزیراعظم نے بجٹ کے اصل کاغذات پردستخط کردیئے ۔ویڈیولنک کے ذریعے وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ہونابالکل معمولی بات ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ دنیابھرمیں ویڈیولنک کے ذریعے وزیراعظم کااجلاس ہوجاتاہے ،وزیراعظم نوازشریف نے بجٹ اجلاس کی فوری کارروائی میں موجودتھے ۔
اجلا س مختصرتھا،مگرانہوں نے تمام سوالات کے جوابات دیئے ۔بجٹ کی کوئی بھی فائل لیک نہیں ہوئی ۔وزیراعظم نے بجٹ کی اصل دستاویزات پردستخط کردیئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی بیماری کی صورت میں ان کی جگہ وزیرخزانہ کوذمہ داریاں دی گئی تھیں ،نوازشریف نے اپنی جگہ اسحاق ڈارکوذمہ داریاں تفویض کرناکوئی غلط نہیں کیامزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.