میپکو نے بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا
پیر 30 مئی 2016 22:55
ملتان ۔30مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مئی۔2016ء) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی(میپکو)ترجمان کے مطابق ملتان شہر کے 11KVراشدروڈ اور خواجہ فرید فیڈرز سے بجلی کی فراہمی میٹروبس منصوبے کی تکمیل کے سلسلہ میں آج31مئی کو ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک بند رہے گی ۔
(جاری ہے)
31مئی کو 132KVکوٹ ادو گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVواپڈ اکالونی، سٹی ون ٹو،دائرہ دین پناہ، ٹی پی ایل8+9، ٹیوب ویل فیڈرز1،2،35،6،7،10، سنانواں فیڈرز، 132KVچوک اعظم گرڈاسٹیشن کے لالہ زار، لدھانہ، سٹی ون ٹو فیڈرز، 132KVچوک منڈا گرڈاسٹیشن کے بہار، سٹی، چوک عزیز، کے ٹی ایم ، ایف اے ٹی ایم، ایم ٹی ایم 1،2،6فیڈرز، 132KVچوبارہ گرڈاسٹیشن کے چوبارہ اور ترکو فیڈرز، 132KVلیہ گرڈاسٹیشن کے پاورہاؤس سیکنڈ، کروڑ، سٹی1،3، مشتاق آباد، شوگر ملز، عید گاہ ،لائی کوجین ، پاورہاؤس ون، سٹی ٹو اور ڈسٹرکٹ جیل فیڈرز، 132KVفتح پور گرڈاسٹیشن کے شوکت والا،وکیل والا ، موج گڑھ، فتح پور، بروشریف، ایس/ڈگر، آصف پلی، ہیڈتاتر، مہراں کینال اور انڈس فیڈرز، 66KVکوٹ سلطان گرڈاسٹیشن کے جمن شاہ، انڈس اور پیر جگی فیڈرز، 66KVکروڑگرڈاسٹیشن کے شاہ پور ، سامٹیہ، وارن سیرن، طالب والا، لعل عیسن اور پیر سواگ فیڈرز، 66KVرنگ پور گرڈاسٹیشن کے سٹی اور ہیڈ محمد والا فیڈرز، 66KVشاہ صدر دین گرڈاسٹیشن کے پیر عادل، شاہ صدر دین، بہادرگڑھ اور لڈن فیڈرز، 66KVنواں کوٹ گرڈاسٹیشن کے نواں کوٹ فیڈرسے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک، 132KVلیہ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVمشتاق آباد فیڈر سے یکم، 2اور4جون کو ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک، 66KV کروڑلعل عیسن گرڈاسٹیشن سے منسلک11KVشای پور، سامٹیہ، وارن سیرن، طالب والا، لعل عیسن اور پیرسواگ فیڈرز سے 2اور4جون کوساڑھے چھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.