آپریشن تھیٹر جاتے ہوئے وزیراعظم مطمئن تھے اور ان کا حوصلہ بلند تھا،شہبازشریف
منگل 31 مئی 2016 14:16
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن تھیٹر جاتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف بہت مطمئن تھے اور ان کا حوصلہ بلند تھا، وزیراعظم نے مجھے کہا پریشان نہیں ہونا قوم کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں، وزیراعظم نواز شریف میرے بڑے بھائی نہیں میرے والد کی طرح ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن تھیٹر جاتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف بہت مطمئن تھے اور ان کا حوصلہ بلند تھا، وزیراعظم نواز شریف نے مجھے کہا کہ پریشان نہیں ہونا قوم کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ وزیراعظم نواز شریف کو جلد صحت یابی دے گا اور وہ قوم کی خدمت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف میرے بڑے بھائی ہی نہیں میرے والد کی طرح ہیں، اللہ تعالیٰ ان کا سایہ ہم پر ہمیشہ قائم رکھےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.