ریگی امن فٹبال ٹورنامنٹ 2016 کاٹائٹل ریگی فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا
منگل 31 مئی 2016 16:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء)ریگی امن فٹبال ٹورنامنٹ 2016 کاٹائٹل ریگی فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا ، فائنل میں ریگی کلب نے تاجک کلب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ کے ذریعے چار پانچ سے شکست دی ، ریگی کلب نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے مسلسل چھٹی مرتبہ چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا اس موقع پر مہمان خصوصی ناظم ارباب زارک خلیل اور لطف علی نے انعامات تقسیم کئے ۔
ریگی فٹبال گراؤنڈ پر منعقدہ ٹورنامنٹ کا فائنل گاڑہ کلب تاجک اور ریگی فٹبال کلب کے مابین کھیلاگیا جس میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور مقررہ وقت تک ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد ایکسٹرا ٹائم میں بھی کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی ، میچ کا فیصلہ پینلٹی کک کے ذریعے کیاگیا جس میں ریگی کلب نے چار کے مقابلے پانچ گول سے کامیابی اپنے نام کی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.