شناختی کارڈز کی ازسر نوتصدیق کا عمل شفاف ہونا چاہیے،وزیر داخلہ کی نادرا حکام کو ہدایت
بھارت سمیت دنیا کے ہر ممالک میں جعلی شناختی کارڈایک مسئلہ ہییہ قومی اقدام اور بہت مشکل کام ہے ، تیس لاکھ افغان ،بنگلہ دیش ،برما اور دیگر ممالک کے مہاجرین ہمارے ہاں موجود ہیں سابق حکومت نے چند سو جعلی شناختی کارڈز کا معاملہ اٹھایا،انتیس ہزار سے زائد پاسپورٹس بلاک کردیئے، ایک جعلی شناختی کارڈ کی نشاندہیپر دس ہزار روپے انعام دیا جائے گا،نادرا بورڈ سے خطاب
منگل 31 مئی 2016 21:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مئی۔2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ جعلی شناختی کارڈز صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ پوری دینا کا مسئلہ ہے ، شناختی کارڈز کی ازسر نوتصدیق کا عمل شفاف ہونا چاہیے،یہ قومی اقدام ہے اور بہت مشکل کام ہے آسان نہیں ہے۔ تیس لاکھ افغان ، بنگلہ دیش ، برما اور دیگر ممالک کے مہاجرین بھی ہمارے ہاں موجود ہیں ۔
یہ بات وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا بورڈ کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں چئیرمین نادرا مبین یوسف سمیت دیگر اعلی ممبران نے بھی شرکت کی، وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ ہمارے ہاں تیس لاکھ افغان ، بنگلہ دیش ، برما اور دیگر ممالک کے مہاجرین بھی ہمارے ہاں موجود ہیں ،یہ صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ پوری دینا کا مسئلہ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.