ٹیوٹا انڈس موٹرز کا پاکستان میں مستقبل قریب میں چھوٹی گاڑیوں کی پیداوار نہ کرنے کا اعلان
محمد علی منگل 31 مئی 2016 21:39
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔31مئی 2016ء) ٹیوٹا انڈس موٹرز نے پاکستان میں مستقبل قریب میں چھوٹی گاڑیوں کی پیداوار نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں نئی آٹو پالیسی کے اجراء کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ مارکیٹ میں موجود کمپنیوں کی جانب سے جلد چھوٹی اور کم قیمت گاڑیوں کی پیداوار کا آغاز کر دیا جائے گا۔ اس حوالے سے سب سے زیادہ امیدیں ٹیوٹا انڈس موٹرز سے وابستہ کی جا رہی تھیں۔ تاہم اس حوالے سے اب ٹیوٹا انڈس موٹرز کے سی ای او پرویز غیاث کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ کمپنی پاکستان میں چھوٹی اور کم قیمت گاڑیوں کی پیداوار پر غور کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے جاپانی حکام کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ تاہم فی الحال ایسا کوئی منصوبہ موجود نہیں جس کے تحت مستقبل قریب میں چھوٹی اور کم قیمت گاڑیوں کی پیداوار شروع کی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.