دودھ کی اضافی قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ، تین ماہ میں 306 دودھ فروشوں کو چالان کیا گیا، کمشنر کراچی
منگل 31 مئی 2016 21:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) دودھ کی اضافی قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ، تین ماہ میں 306 دودھ فروشوں کو چالان کیا گیا ، کمشنر کراچی نے سندھ ہا ئی کورٹ میں رپورٹ پیش کردی گئی۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے میں دودھ کی قیمتوں کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران کمشنر کراچی نے گراں فروشوں کے خلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ پیش کردی، رپورٹ میں بتایا کیا گیا کہ دو مارچ سے اب تک تین سو چھہ گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کی گئی ،مہنگے داموں دودھ فروخت کرنے والوں پر اٹھارہ لاکھ پچاسی ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا،ایک سو تئیس گراں فروشوں کو جیل بھیج دیا گیا ،دودھ کی زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاوں جاری ہے ، ڈیری فارمرز کی استدعا ہم ستر روپے فی لیٹر دودھ فروخت کررہے ہیں مگر ہمارے خلاف بھی کارروائی کی جارہی ہے، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مصطفی مہیسر نے موقف اختیار کیا کہ دودھ فروش رمضان سے پہلے قیمتیں بڑھانا چاہتے ہیں ان کے خلاف سخت حکم جاری کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.