شہر بھر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے، ترجمان کے الیکٹرک
منگل 31 مئی 2016 22:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کورنگی انڈسٹریل ایریا، ویٹا چورنگی اور ماڑی پورحب ریور روڈپر کیے جانے والے احتجاج سے کے الیکٹرک یا بجلی کی بندش سے کوئی تعلق نہیں۔شہر بھر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا تصور غلط ہے۔
(جاری ہے)
کے الیکٹرک کے ترجمان نے مجموعی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شہرکے زیادہ نقصان والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ بھی صرف ساڑھے سات گھنٹے ہے اور شہر کا 60فی صد علاقہ لوڈ شیڈنگ سے پہلے ہی مستثنیٰ ہے۔
زیادہ نقصانات والے علاقوں میں اوورلوڈنگ اور ٹرپنگ کی زیادہ شکایات کنڈوں کے استعمال کے باعث ہوتی ہیں لیکن کے الیکٹرک کی ٹیمیں فالٹ کو برقت دور کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ ترجمان نے صارفین سے درخواست کی ہے کہ وہ کسی شکایت کی صورت میں 118پر رابطہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.