کراچی، گریڈ16کے ایڈیشنل پرائیوٹ سیکریٹری کی گریڈ17میں ترقی،پرائیوٹ سیکریٹری مقرر کردیا گیا

منگل 31 مئی 2016 22:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مئی۔2016ء) حکومت سندھ نے گریڈ16کے ایڈیشنل پرائیوٹ سیکریٹری کوگریڈ17میں ترقی دیتے ہوئے انہیں پرائیوٹ سیکریٹری مقررکردیاہے وہ سیکشن افسرکے ساوی ہوں گے انہیں مختلف محکموں میں سیکشن افسرکے مساوی تقرری دی جائے گی محکمہ سروسزاینڈجنرل ایڈمنسٹریشن نے اس ضمن میں باضابطہ طوررپرنوٹیفکیشن جاری کردیاہے

متعلقہ عنوان :