پی ایس 106کیلئے پی ٹی آئی کی نامزد امید وار نصرت انوار کو سیاسی جماعت کی جانب سے ہراساں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، زنیرا ملک
سندھ حکومت اور ڈی جی رینجرز فوری نوٹس لیں ،ہماری امید وار کو تحفظ فراہم کیا جائے اور شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے، پریس کانفرنس
منگل 31 مئی 2016 22:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ سندھ کی صدر زنیرا ملک نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پی ایس 106کے لیے پی ٹی آئی کی نامزد امید وار نصرت انوار کو سیاسی جماعت کی جانب سے ہراساں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، سندھ حکومت اور ڈی جی رینجرز فوری نوٹس لیں ،ہماری امید وار کو تحفظ فراہم کیا جائے اور شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے ۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے منگل کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر پی ٹی آئی وومن ونگ کی جنرل سیکرٹری ارم بٹ ،نائب صدر شاہین شیخ،صائمہ اشرف اور صائمہ ندیم و دیگر بھی موجود تھیں ۔ زنیرا ملک نے کہا کہ گزشتہ روز پی ایس 106کی انتخابی مہم کے دوران نامزد امید وار نصرت انوار کو سیاسی جماعت کے کارکنان کی جانب سے حراساں کرنے کی کوشش کی گئی اور پتھر بھی پھینکے گئے جس کی مذمت کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.