امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کے لئے جلد صحتیابی کی دعائیں
بدھ 1 جون 2016 11:30
واشنگٹن ۔ یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جون۔2016ء) امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی تنظیم پاکستانی امریکن کانگرس نے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کے کامیاب آپریشن پر دلی مسرت کا اظہار کرتے ہوے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان امریکن کانگرس کے رہنماؤں کی طرف سے جاری بیان کے مطابق امریکا میں مقیم تمام پاکستانی وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں اور اس ضمن میں امریکی دارالحکومت واشنگٹن ، اور اس کے مضافاتی علاقوں ورجنیا اور میری لینڈ کی مساجد میں متعدد دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔
ان محافل کے شرکا نے اللہ تعالی سے دعا کی کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف جلد صحت یاب ہوکر اپنے فرائض منصبی ادا کریں۔پاکستان امریکن کانگرس 1990سے امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی نمائندہ تنظیم ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.