لاہور ہائیکورٹ نے نجی تعلیمی اداروں میں سمر کیمپس کے قیام کے خلاف دائر درخواست نمٹادی،،عدالت نےمحکمہ تعلیم کوفائنل امتحانات لینے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف کاروائی سے روک دیا۔
عمر جمشید بدھ 1 جون 2016 11:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جون۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار نجی سکول انتظامیہ کے وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ محکمہ تعلیم سمر کیمپ کے خلاف کاروائی کی آڑ میں بچوں کے فائنل امتحانات لینے والے نجی سکولوں کے خلاف کاروائیاں کرنے میں مصروف ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ محکلمہ تعلیم کی چھاپہ مار ٹیموں کی کاروائیوں کی وجہ سے امتحانات کے لئے آنے والے طالبعلم خوف و ہراس میں مبتلا ہیں جس سے ان کی تعلیمی قابلیت متاثر ہو رہی ہے جبکہ سکول انتظامیہ بھی شدید پریشانیوں کا سامنا کر رہی ہے۔
ایڈیشنل سیکرٹری سکولز نے عدالت کو بتایا کہ فائنل امتحانات لینے والے سکول انتظامیہ کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جا رہی۔جس پر عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے محکمہ تعلیم کوفائنل امتحانات لینے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف کاروائی سے روک دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.