سی ڈی اے کے زیر اہتمام والی بال کے مقابلے پرسوں ہوں گے
بدھ 1 جون 2016 15:05
اسلام آباد ۔ یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جون۔2016ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے کے زیراہتمام والی بال کے مقابلے کل (جمعہ) کو اسلام آباد میں ہونگے جس میں 12ٹیمیں شرکت کریں گی۔
(جاری ہے)
سی ڈی اے کے حکام کے مطابق والی بال کے مقابلے 3جون کو اسلام آباد میں شروع ہونگے جس میں 12ٹیمیں شرکت کریں گی، اسی طرح 4جون سے نیزہ بازی کے دو روزہ مقابلے ایف نائن پارک اسلام آباد میں شروع ہونگے جس میں 400گھڑ سوار شرکت کریں گے،سی ڈی اے نے 5جون کو میوزیکل ایوننگ کا انعقاد اوپن ائرتھیٹر میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر کے لوگوں کو محظوظ کریں گے۔
سی ڈی اے نے اسلام آباد میں مارگلہ فیسٹیول 2016 کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے یہ فیسٹول تین ماہ تک جاری رہے گا جس میں مختلف کھیلوں کے مقا بلوں کے انعقاد کے علاوہ ثقافتی پروگرام بھی منعقد کئے جائیں گے، اسلام آباد کے شہریوں بالخصوص اسلام آباد میں مقیم دیگر مما لک کے سفارتکاروں کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے سی ڈی اے نے مار گلہ فیسٹیول2016میں ان مقا بلوں کو بڑے پیمانے پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.