پاکستان سے محبت پر ایک اوربنگلہ دیشی کو سزائے موت،دوکو عمرقید
جمعرات 2 جون 2016 14:09
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) بنگلہ دیش کی ایک خصوصی عدالت نے سن 1971 کی جنگ میں دو مقامی جنگجووٴں کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم کے مرتکب ایک شخص کو پھانسی اور دو کو عمر قید کی سزا سنا دی مقامی میڈیا کے مطابق ڈھاکہ میں قائم بنگلہ دیش کی تین رْکنی انٹرنیشنل کرائم ٹریبیونل کی طرف سے اس فیصلے کا اعلان لوگوں سے کھچا کھچ بھرے ایک کورٹ روم میں کیا گیا۔
اس اعلان میں کہا گیا کہ پاکستان سے آزادی حاصل کرنے کے لیے لڑی جانے والی سن71 کی جنگ کے دوران یہ تینوں مجرم دیگر جرائم کے علاوہ بنگلہ دیش کے دو مقامی جنگجووٴں کے قتل میں ملوث تھے۔ ان میں سے ایک کو موت کی جبکہ اس کے دو ساتھیوں کو عمر قید کی سزائی سنادی گئی۔اْدھر وکلائے صفائی نے کہا کہ وہ بنگلہ دیش کی اس خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف ایک اعلیٰ عدالت میں اپیل درج کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.