امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کا غذائی کمی کے شکار پاکستانی افراد کیلئے21 ملین ڈالر کی نئی امریکی امداد کا اعلان
جمعرات 2 جون 2016 20:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) نے غذائی کمی کے شکار پاکستانی افراد کیلئے21 ملین ڈالر کی نئی امریکی امداد کا اعلان کیا ہے۔ مشن ڈائریکٹر گرورئک نے اس فنڈ کا اعلان اسلام آباد میں ڈبلیو ایف پی کے دفتر میں کیا جہاں انہوں نے ڈبلیو ایف پی کی کنٹری ڈائریکٹر لولہ کاستروکے ہمراہ ایک تصویری نمائش کا بھی افتتاح کیا۔
اقوام متحدہ کا خوراک کا عالمی پروگرام (ڈبلیو ایف پی)امریکی مالی معاونت سے پاکستانی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ لگ بھگ 26ہزار میٹرک ٹن گندم سے مقوی آٹا تیار کر کے ضرورت مندافراد میں تقسیم کرے گا۔خوراک کا عالمی پروگرام ،یو ایس ایڈ کے فراہم کردہ فنڈ سے ساڑھے 6 ہزار ٹن کی خوردنی اشیاء بھی خرید کر ضرورت مند گھرانوں بالخصوص وفاق کے زیر اہتمام قبائلی علاقہ جات میں تقسیم کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.