امریکی بحریہ کا بلیو اینجل جیٹ طیارہ سمرنا ایئرپورٹ پر گر کر تباہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 جون 2016 02:03

امریکی بحریہ کا بلیو اینجل جیٹ طیارہ سمرنا ایئرپورٹ پر گر کر تباہ

ٹینیسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 جون۔2016ء) امریکی بحریہ کا بلیو اینجل جیٹ طیارہ سمرنا ایئرپورٹ پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکی بحریہ کا بلیو اینجل جیٹ طیارہ سمرنا ایئرپورٹ پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے کے باعث 1 شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔