خیبر پختونخوا محکمہ تعلیم کا پی ایس ٹی، ٹی ٹی، ڈی ایم اور قاری کو ٹائم سکیل دینے کا فیصلہ
جمعہ 3 جون 2016 16:49
ایبٹ آباد۔ 3 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جون۔2016ء) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے پی ایس ٹی، ٹی ٹی، ڈی ایم اور قاری کو ٹائم سکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مختلف کیڈرز کے اساتذہ کی ایس ایس ٹیز کے عہدوں پر ترقی کے باوجود پڑھانے کی صلاحیت نہ رکھنے پر سروس سٹرکچر میں مختص کوٹہ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
مذکورہ کیڈر کے اساتذہ کو اپنے ہی کیڈر میں ٹائم سکیل دیکر گریڈ 17 تک ترقی کرنے کا حق دیا گیا۔
ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم قیصر عالم نے اس حوالہ سے صحافیوں کو بتایا کہ اساتذہ کی جانب سے ٹائم سکیل دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ ان اساتذہ کے ایس ایس ٹیز میں پڑھانے کی صلاحیت میں بھی کمزوریاں پائے جانے کے باعث اس مطالبہ پر سفارشات تیار کی جا رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.