پاکستان کمپیوٹر ایسوسی ایشن نے حکومتی بجٹ کو مثبت اور عوام دوست قرار دے دیا
ہفتہ 4 جون 2016 13:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جون۔2016ء) پاکستان کمپیوٹر ایسوسی ایشن کے چیئرمین منور اقبال نے حکومت کے اعلان شدہ بجٹ 2016-2015 کو مثبت اور عوام دوست قرارد یا ہے۔ اپنے جاری بیان میں انہوں نے بجٹ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت کی جانب سے آئی ٹی کی صنعت کی فروغ کے لئے اور اسے تباہی سے بچانے کے لئے ایک انقلابی قدم ہے۔
جس سے آئی ٹی کی صنعت اور اس سے وابستہ سٹیک ہولڈرز کو بے حد فائدہ ہو گا۔ بالخصوص آئی ٹی کی صنعت کو فروغ حاصل ہو گا اور آئی ٹی مصنوعات کے علاوہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ پر عائد سیلز ٹیکس کے خاتمے سے آئی ٹی کے تاجروں کو کاروبار میں فائدہ ہو گا، آئی ٹی مارکیٹ میں بہتری آئے گی، دستاویزی معیشت کو فروغ حاصل ہو گا، ٹیکس نیٹ میں نئے ممبران کا اضافہ ہو گا، شیڈول بینکوں کے ذریعے آئی ٹی کاروبار میں تیزی آئے گی، مارکیٹ میں موجود کھیپ یا مافیا اور سمگلنگ کا خاتمہ ہو سکے گا جس سے آئی ٹی کی صنعت پہلے سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکے گی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.