ایکو اسٹار نے طاقتور خصوصیات کا حامل 55انچ کا اسمارٹ ٹی وی VERO 4K UHD متعارف کرادیا
ہفتہ 4 جون 2016 21:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جون۔2016ء)ایکو اسٹار کا شمار دنیا بھر میں الیکٹرانکس مصنوعات کی تیاری میں سب سے بہترین برانڈ کے طور پر کیا جاتا ہے اور ایل ای ڈی اور اسمارٹ ٹی وی میں ایکو اسٹار دنیا کا سب سے بڑا برانڈ ہے ۔ایکو اسٹار نے پاکستان میں اپنے نئے اور طاقتور خصوصیات کے حامل 55انچ کے اسمارٹ ٹی وی VERO 4K UHDمتعارف کرادیا ہے ۔
یہ نیا ٹی وی ماڈل CX-55UD925 بیش بہا خصوصیات کے ساتھ محض 1لاکھ9ہزار کی انتہائی کم قیمت میں دستیاب ہے اور پاکستان میںDWP گروپ ایکو اسٹار کے اس اسمارٹ ٹی وی کی ڈسٹری بیوشن کے فرائض سرانجام دے رہا ہے ۔ایکو اسٹار کے VERO 4K UHD اسمارٹ ٹی وی کی پکچر کوالٹی کسی بھی فل ایچ ڈی کے مقابلے میں چار گنا زائد بہتر ہے اور اس کی55انچ کی وسیع اسکرین صارفین کو خوشگوار تجربہ فراہم کرتی ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.