غیر ملکی میڈیا منیجر کا انکار، پی سی بی کا انگلینڈ دورے کیلئے اپنے ہی میڈیا پر انحصار کر نیکا فیصلہ
پیر 6 جون 2016 12:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جون۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی میڈیا منیجرز کی جانب سے انکار کے بعد انگلینڈ کے دورے کیلئے اپنے ہی میڈیا منیجر پر انحصار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے برائن مرگڈ رائیڈ نے انگلینڈ میں میڈیا منیجر بن کر پاکستانی ٹیم کا امیج بہتر بنانے کیلئے35لاکھ روپے مانگے تھے تاہم پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے 9ہفتے کے دورے کے لئے بھاری معاوضہ دینے سے انکار کردیا جبکہ اور ایک غیر ملکی پیٹر اوبون نے بھی پہلے سے طے شدہ مصروفیت کی وجہ سے یہ کام کرنے سے انکار کردیا۔
پی سی بی کے ڈائریکٹر اور جنرل منیجر باری باری انگلینڈ جائیں گے اور انگلش میڈیا کو کنٹرول کریں گے۔پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے تصدیق کی کہ آغا اکبر کو اب پاکستان اے ٹیم کے بجائے سینئر ٹیم کے ساتھ بھیجا جا رہا ہے ‘سیریز کے دوسرے حصے میں پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا امجد حسین بھٹی میڈیا کے معاملات سنبھالیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.