دارالحکومت پشاور میں سیوریج کے پانی کے تجزیوں میں پہلی مرتبہ پولیو کا وائرس نہیں ملا
رواں سال اپریل اور مئی کے مہینوں میں پشاور میں سیوریج کے پانی کے جن نمونوں کا تجزیہ کیا گیا
پیر 6 جون 2016 14:21
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جون۔2016ء) دارالحکومت پشاور میں سیوریج کے پانی کے تجزیوں میں پہلی مرتبہ وہاں پولیو کا وائرس نہیں ملا ہے۔حکام نے بتایا کہ انسداد پولیو کیلئے قائم ایمرجنسی سینٹر کے صوبائی افسر ڈاکٹر محمد اکرم شاہ نے بتایا کہ پشاور میں گذشتہ کچھ عرصہ سے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی ثابت ہوتی رہی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ رواں سال اپریل اور مئی کے مہینوں میں پشاور میں سیوریج کے پانی کے جن نمونوں کا تجزیہ کیا گیا ان میں پولیو وائرس موجود نہیں تھا۔ڈاکٹر اکرم شاہ کے مطابق پشاور کے علاقے شاہین مسلم ٹاوٴن، لڑمہ اور ڈانڈو پل ایسے مقامات ہیں جہاں اکثر اوقات سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس پایا جاتا رہا ہے اور ان علاقوں سے ہر دو تین ماہ کے بعد پانی کے نمونے حاصل کر کے اْنھیں ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھجوایا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.