بائیسویں آئینی ترمیم ٗالیکشن کمیشن کے تمام اختیارات چیف الیکشن کمشنر کے سپرد
منگل 7 جون 2016 20:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جون ۔2016ء) بائیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے الیکشن کمیشن ممبران کے تمام اختیارات ختم کر کے تنہاء چیف الیکشن کمشنر کو سیاہ و سفید کا مالک بنا دیا گیا۔ حکومت نے الیکشن کمیشن کے اراکین اور چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے آئین کے آرٹیکل 213 سے 222 تک میں ترامیم کیں۔
(جاری ہے)
آئین کے آرٹیکل 219 میں حکومت نے خاموشی سے لفظ الیکشن کمیشن کے فرائض کو الیکشن کمشنر کے فرائض سے تبدیل کر دیا۔
ترمیم کے تحت قومی و صوبائی اسمبلیوں، سینیٹ اور مقامی حکومتوں کے انتخابات سمیت انتخابی فہرستوں کی تیاری اور ٹریبیونل کا تقرر چیف الیکشن کمشنر کی ذمہ داریوں میں شامل کر دیا گیا ہے۔ آرٹیکل 219 میں ترمیم سے پہلے یہ ذمہ داری کمیشن اراکین اور چیف الیکشن کمشنر پر مشتمل کمیشن کے پاس تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.