مدنی دستر خوانوں پر فی سبیل للہ افطاری کا سلسلہ شروع
جمعرات 9 جون 2016 15:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء ) پنجاب بھر کے مدنی دستر خوان پر فی سبیل للہ افطاری کا سلسلہ شروع ہے ۔36اضلاع میں1979مدنی دستر خوانوں پر مسافروں ،بے گھر افراد،نادار اور غریب لوگوں کے لئے معیاری اشیائے خوردونوش پر مشتمل افطاری فراہم کی جاتی ہے ۔
(جاری ہے)
لاہور میں گزشتہ روز 318مدنی دستر خوانوں پر26499افراد نے افطاری کی ،ان میں 25859مرد اور 640خواتین بھی شامل ہیں ۔
مجموعی طور پر گزشتہ روز مدنی دستر خوانوں پر 170777افراد نے افطاری کی سعادت حاصل کی ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ مدنی دستر خوانوں پر افطاری کرنے والوں میں 156256مرد اور 14521خواتین بھی شامل ہیں ۔لاہور میں سب سے زیادہ 318، فیصل آباد میں286،ملتان میں225،بہاولپور میں122،خوشاب میں106اور راولپنڈی میں79مدنی دستر خوان کا اہتمام کیا گیا ۔مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.