اسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے اشیائے خوردو نوش ، پھل اور سبزیاں مہنگے داموں فروخت کرنیوالے 40 دکانداروں کو جرمانے
رمضان المبارک میں غیر معیاری اشیاء کی فروخت اور زائد نرخ وصول کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی ، اسلام آباد انتظامیہ
جمعرات 9 جون 2016 21:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء ) اسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے اشیائے خوردو نوش ، پھل اور سبزیاں مہنگے داموں فروخت کرنے والے 40 دکانداروں کو جرمانے کر دیئے گئے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو مجسٹریٹ نثار احمد ہنجرا نے بہارہ کہو کی مارکیٹوں اٹھال چوک ، مدینہ مارکیٹ ، حافظ کی جھگی اور سملی ڈیم روڈ پر اشیائے خوردو نوش پھل اور سبزیوں کی کوالٹی اور نرخ چیک کئے ۔
انہوں نے مقرر شدہ سرکاری نرخوں سے زائد نرخوں پر اشیاء فروخت کرنے اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر 40 دکانداروں کو جرمانے کئے اور دکانداروں کو خبردار کیا کہ رمضان المبارک میں غیر معیاری اشیاء کی فروخت اور زائد نرخ وصول کرنے والوں کیخلاف اعلیٰ حکام کی ہدایت کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.