آل پاکستان مسلم لیگ کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس اتوار کو طلب،موجودہ مجموعی ملکی صورتحال کی روشنی میں پارٹی کا مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا
جمعرات 9 جون 2016 22:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جون ۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے پارٹی چیئرمین جنرل (ر)پرویز مشرف کی ہدایت پر اتوار کو پارٹی کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس میں موجودہ مجموعی ملکی صورتحال کی روشنی میں پارٹی کا مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اے پی ایم ایل کے سربراہ جنرل (ر)پرویز مشرف نے پارٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد کو سٹئیرنگ کمیٹی کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی جس پر پارٹی سیکرٹری جنرل نے 12جون بروز اتوار سہ پہر تین بجے پارٹی کے مرکزی دفتر میں سٹئیرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
اجلاس میں پارٹی کی مرکزی قیادت کے علاوہ فیڈرل کیپیٹل ،چاروں صوبائی اور تمام ونگز کے صدور اور جنرل سیکرٹریزشرکت کریں گے۔اجلاس میں موجودہ ملکی صورتحال بشمول مانامہ لیکس اور بجٹ2016-17کے علاوہ دیگر امور زیربحث آئیں گے۔ علاوہ ازیں اجلاس میں پارٹی کا مستقبل کا لائحہ عمل بھی طے کیاجائے گا۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.