ماہ رمضان کے دوسرے عشرے میں پری مون سون بارشیں متوقع ہیں: محکمہ موسمیات

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 جون 2016 22:42

ماہ رمضان کے دوسرے عشرے میں پری مون سون بارشیں متوقع ہیں: محکمہ موسمیات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 جون ۔2016ء) محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ماہ رمضان کے دوسرے عشرے میں پری مون سون بارشیں متوقع ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں اور خاص کر صوبہ سندھ میں ماہ رمضان کے دوسرے عشرے میں پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ 3 سال بعد صوبہ سندھ میں اچھی برسات کی پیشگوئی ہے۔ مجموعی طور پر 10 سے 20 فیصد زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :