اے این ایف کی کارکردگی کا عالمی سطح پر اعتراف قابل اطمینان ہے‘ منشیات کی پیداوار ‘ طلب اور ترسیل کی روک تھام پر توجہ دی جائے‘ مقدمات کی موثر پیروی کے لئے اینٹی نارکوٹکس فورس کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائے
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی میجر جنرل ناصر بلاول شاہ سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 10 جون 2016 14:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اے این ایف کی کارکردگی کا عالمی سطح پر اعتراف قابل اطمینان ہے‘ منشیات کی پیداوار ‘ طلب اور ترسیل کی روک تھام پر توجہ دی جائے‘ مقدمات کی موثر پیروی کے لئے اینٹی نارکوٹکس فورس کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو وزیر داخلہ سے انسداد منشیات فورس کے ڈی جی میجر جنرل ناصر بلاول شاہ نے ملاقات کی اور وزیر داخلہ کو ادارے کی گزشتہ چھ ماہ کی کارکردگی بارے بریفنگ دی۔
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چھ ماہ میں اے این ایف نے پچاس ٹن منشیات قبضے میں لی ہیں۔ قبضے میں لی گئی منشیات کی مالیت تین ارب اٹھانوے کروڑ روپے ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ اے این ایف کی کارکردگی کا عالمی سطح پر اعتراف قابل اطمینان ہے‘ منشیات کی پیداوار ‘ طلب اور ترسیل کی روک تھام پر توجہ دی جائے‘ مقدمات کی موثر پیروی کے لئے اینٹی نارکوٹکس فورس کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.