موجودہ بجٹ ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے جس میں غریب عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ‘ پرویز الٰہی
جمعہ 10 جون 2016 16:06
اوکاڑہ کینٹ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جون ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنماء سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ موجودہ بجٹ ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے جس میں غریب عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ،عوام کے پیسے لوٹ کر بیرونِ ملک منتقل کر نے والی عوام کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار اِنہوں نے ایم ایس ایف کے مرکزی صدر ملک حق نواز سنگلہ ،شاہد بیگ ،سردار مقصود سندھو ،راؤ صفد علی خاں،طلحہ لکھوی کے ہمراہ ملاقات کرنے والے وفد سے ملاقات میں گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔
چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاوٴن کودوسال ہو گئے لیکن ابھی تک مظلوم خاندانوں کو انصاف نہیں ملا ۔اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے وہ وقت دور نہیں جب اِن شہداء کا خون رنگ لا ئے گا ۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کے ساتھ سو تیلی ماں جیسا سلوک انتہائی افسوس نا ک ہے ۔رمضان المبارک میں بدترین لوڈ شیدنگ نے موجودہ حکمرانوں کی گڈ گورننس کے قلعی کھول دی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.