وزیر مملکت کیڈ کا اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں پانی کی کمی کا نوٹس ، عوامی شکایات کا ازالہ نہ کرنے پر ڈی جی واٹر مینجمنٹ معطل
تمام سیکٹرز میں شکایات سینٹرز 24گھنٹے کھلے رکھے جائیں گے،واٹر ٹینک کی تعداد بڑھائی جائے ، تمام ٹیوب ویلز کو مکمل آپریشنل رکھا جائے ، طارق فضل چوہدری کی ہدایت
جمعہ 10 جون 2016 17:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء ) وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں پانی کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے عوامی شکایات کا ازالہ نہ کرنے اور مسلسل لاپرواہی پر ڈی جی واٹر مینجمنٹ کو معطل کر دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں پانی کی کمی کا نوٹس لے لیا اور عوامی شکایات کا ازالہ نہ کرنے اور مسلسل لاپرواہی پر ڈی جی واٹر مینجمنٹ کو معطل کر دیا۔
طارق فضل چوہدری نے واٹر مینجمنٹ کے عملے کو ہدایت کی کہ تمام سیکٹرز میں شکایات سینٹرز 24گھنٹے کھلے رکھے جائیں گے،واٹر ٹینک کی تعداد بڑھائی جائے۔انہوں نے کہا کہ تمام ٹیوب ویلز کو مکمل آپریشنل رکھا جائے،عوام کو پانی کی وافر فراہمی جاری رکھی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.