وزیراعظم نے لاہور میں لڑکی کو جلائے جانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزموں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا
جمعہ 10 جون 2016 18:29
اسلام آباد /لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے لاہور میں لڑکی کو جلائے جانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث ملزموں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چونگی امرسدھ کی رہائشی زینت جسے8جون کو حسن نامی نوجوان سے اپنی مرضی سے کورٹ میرج کرنے پر اس کی ماں نے جلا کر مار ڈالا تھا کے واقعہ کا وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا ہے و زیراعظم نواز شریف نے زینت کو جلائے جانے کے واقعہ کو اسلامی روایات کے منافی قرار دیا ہے۔
وزیراعظم نے بہیمانہ قتل میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیاجبکہ وزیر اعظم نواز شریف نے پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کو جلائے جانے کے واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.