محکمہ صحت اسلام آباد نے ڈینگی فیور،دیگر بیماریوں سے بچاؤ کے اقدامات شروع کردیئے
پیر 13 جون 2016 14:48
اسلام آباد ۔ 13 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 جون۔2016ء) محکمہ صحت اسلام آباد میں رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر ڈینگی فیور کے خطرہ اور مختلف بیماریوں کے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات شروع کردیئے ہیں اور ٹیموں کو ہدایت کردی گئی ہے کہ وہ اس حوالے سے لوگوں میں شعور اجاگر کرے‘ رواں ڈینگی کے سیزن میں اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے 5مریضوں میں ڈینگی کا وائرس پایا گیا۔
تاہم علاج معالجہ کے بعد انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور انچارج ڈینگی سرویلینس سیل ڈاکٹر نجیب درانی نے پیر کو اے پی پی کو بتایا کہ محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 20 جون سے بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے ‘ پری مون سون کی بارشوں کے بعد ڈینگی فیور اور مختلف بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ہے انہوں بارشوں کے بعد ممکنہ ڈینگی خطرات سے نمٹنے کیلئے سینٹری انسپکٹر‘ ملیریا انسپکٹر اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ بارش کا پانی جمع نہ ہونے دیں جہاں بارش کا پانی جمع ہو جاتا ہے وہاں مادہ مچھر انڈوں کی افزائش اور لاروے کی افزائش کرتا ہے ‘ سالڈویسٹ اور پانی جمع ہونے کی جگہ تلف کرے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.