محافظ کی ہلاکت کے بعد شامی خاتون اول پہلی بار منظرعام پرا ٓگئیں
چار جون کو دمشق کی ایک شاہراہ عام پر نامعلوم افراد نے اسما الاخرس کے ذاتی محافظ علا مخلوف کو قتل کردیاتھا
پیر 13 جون 2016 18:19
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جون ۔2016ء) شام کے صدر بشار الاسد کی اہلیہ کے ایک مقرب خاص اور ذاتی محافظ کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کے بعد اسما الاخرس کو پہلی بار منظرعام پر دیکھا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ذاتی محافظ کی ہلاکت کے بعد اسما الاخرس منظر عام پر نہیں آئیں۔ گذشتہ روز شامی ایوان صدر کے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر بنے صفحے پر انہیں دیکھا گیا۔
ایوان صدر کے فیس بک صفحے پر جاری کردہ اسما الاخرس کی تصویر میں انہیں حلب سے آئے میاں بیوی کے ساتھ ملاقات کرتے دکھایا گیا ہے۔ اس موقعے پر دونوں خواتین نے سیاہ لباس زیب تن کر رکھا ہے۔چار جون 2016 کو دمشق کی ایک شاہراہ عام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کے ذاتی محافظ علا مخلوف ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد اسما الاخرس بھی روپوش ہوگئی تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.