مہنگائی کے رجحان کی حوصلہ شکنی کیلئے رمضان بازاروں کا کامیاب انعقاد خوش آئنداقدام ہے، افضال حسین زین
منگل 14 جون 2016 11:53
قصور۔14 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جون۔2016ء) حکومت پنجاب کا 5ارب روپے کا رمضان پیکیج قابل قدر فلاحی اقدام ہے جس کی بدولت عوام کو خاطرخواہ ریلیف ملاہے ۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین فسیلیٹیشن کمیٹی برائے ہیلتھ افضال حسین زین نے رمضان بازاروں کے دورہ کے موقع پر کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے مختلف سٹالزپرپھلوں‘ سبزیوں ‘دالو ں‘گوشت ودیگر اشیاء کے معیارکاجائزہ لیتے ہوئے ان کی قیمتوں کا عام بازار کی قیمتوں سے موازنہ کیااورکہا کہ بے جامہنگائی کے رجحان کی حوصلہ شکنی کیلئے رمضان بازاروں کا کامیاب انعقاد خوش آئنداقدام ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبے بھرمیں سستے رمضان بازاروں کے انعقاد سے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کی کمر ٹوٹ گئی ہے‘عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے رمضان بازارقائم کئے گئے ہیں‘ غریب عوام مکمل طورپر مستفید ہو رہی ہے انشاء اللہ اس کوکامیاب بنانے کیلئے ہم تمام تر توانائیاں بروئے کار لائینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.