امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر امریلو کے اسٹور میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی

muhammad ali محمد علی منگل 14 جون 2016 22:24

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر امریلو کے اسٹور میں فائرنگ، متعدد افراد ..

ٹیکساس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14جون 2016ء) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر امریلو کے اسٹور میں فائرنگ کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں اورلنڈو کے سانحے کے بعد ایک اور فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر امریلو میں ایک اسٹور میں مسلح شخص نے گھس کر فائرنگ شروع کر دی ہے۔ فائرنگ کے باعث کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ حملہ آور نے کئی افراد یو یرغمال بھی بنا لیا ہے۔ پولیس نے اسٹور کو فوری گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقعہ پر پہنچ گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :