ایم ایس سی آئی نے اپنے ای ایم انڈیکس میں چین کے اے ۔حصص کی شمولیت موخر کردی
فیصلے سے چین کی کیپٹیل مارکیٹ کی تشکیل نو یا کھولنے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ، چینی سکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن
بدھ 15 جون 2016 15:53
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جون ۔2016ء )عالمی ایکوٹی انڈیکسز پروائیڈرز ایم ایس سی آئی نے گذشتہ روز اعلان کیا ہے کہ وہ ایم ایس سی آئی ایمرجنگ مارکیٹس ( ای ایم ) انڈیکس میں چینی اے۔ حصص شامل کرنے میں تاخیر کرے گا ، گذشتہ روز جاری کئے جانے والے اپنے 2016ء کے مارکیٹ کلاسیفکیشن جائزے میں ایم ایس سی آئی نے کہا کہ چینی حکام نے حالیہ مہینوں میں عالمی سرمایہ کاروں کیلئے چین کی اے ۔
حصص مارکیٹ کی رسائی میں نمایاں بہتریاں کی ہیں لیکن سرمایہ کار چاہیں گے کہ اس کی شمولیت سے قبل چین کی ا ے۔حصص مارکیٹ کی رسائی میں مزید بہتریاں کی جائیں ۔جائزے کے مطابق مکمل کئے جانیوالی بہتریوں جنہوں نے گذشتہ سال شمولیت کے لئے رکاوٹوں کے طورپر قبل ازیں حوالے دیئے جانیوالے اہم مسائل کے متعلق ہیں نے تجارتی معطلی اور کیو ایف آ ئی آئی ( کوالیفائیڈ فارن انسٹی ٹیوشنل انویسٹر ) پالیسی تبدیلیوں جن کامقصد کوٹہ لوکیشن اور کیپٹیل موبیلٹی پابندیوں کا ازالہ کرنا ہے کے بارے میں ضوابط میں اضافہ کر دیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.