آر پی او بہاولپور ڈاکٹر احسان صادق کی ہدایت پر ڈی پی او بہاولنگر لیاقت علی ملک کی سر برا ہی میں ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کر یک ڈوان جاری ہے
ملک عثمان جمعرات 16 جون 2016 13:01
بہاولنگر،ڈونگہ بونگہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جون 2016ء) آر پی او بہاولپور ڈاکٹر احسان صادق کی ہدایت پر ڈی پی او بہاولنگر لیاقت علی ملک کی سر برا ہی میں ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کر یک ڈوان جاری ہے تھانہ ڈونگہ بونگہ میں بھی پولیس نے علاقہ ٹیکو رام پورہ میں ریڈ کیا گیا جہاں پر ایک نا معلوم آدمی بھانہ مویشی میں شراب کی بھٹی لگا تے ہوئے شراب کشید کی جا رہی تھی پولیس کی طرف سے ملزم گرفتار کرتے ہوئے موقع سے ساٹھ لیٹر دیسی شارب بر آمد کرتے ہوئے ملزم کے خلاف ایف آر درج کروا دی گئی ایک اور واقع میں تھانہ سٹی پولیس ہارون آباد نے بھی فوجی چوک میں کاروائی کرتے ہوئے جوا پر چی فروخت کر نے والے ایک شخص کو پکڑ لیا اور حوالات میں بند کر دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.