لڑائی کے مختلف واقعات میں خواتین سمیت دس افرا د زخمی
ملک عثمان جمعرات 16 جون 2016 16:56
پیرمحل ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جون 2016ء ) لڑائی کے مختلف واقعات میں خواتین سمیت دس افرا د زخمی ہونے سمیت سڑک کے مختلف حادثات میں 9افراد جبکہ آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 6افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق لڑائی کے مختلف واقعات میں خواتین سمیت دس افرا دجن میں سعید احمد ولد بشیر احمد بی پلاٹ کو ساجد ولد ذوالفقار نے تشددکرکے زخمی کرڈالا سی پلاٹ خانجوان کے رہائشی رابعہ بی بی دختر اقبال کو حسنین عارف نے تشددکرکے زخمی کرڈالا بی پلاٹ کے رہائشی آصف علی ولد ذوالفقار کو محمد سعید ولد بشیر احمد نے تشددکرکے زخمی کرڈالا بی پلاٹ کی رہائشی منزہ پروین زوجہ منظور کو منظور حسین نے تشددکرکے زخمی کرڈالا چک نمبر674/15گ ب کے رہائشی عبداللہ عمران ولد محمد اشرف کو گھریلو جھگڑے پر نعمان اصغر نے تشددکرکے زخمی کرڈالا چک نمبر663/4گ ب کی رہائشی کنیزاں بی بی زخمی ہوگئی چک نمبر676/17گ ب کے رہائشی شمیر علی ولد احمد یار کو اشفاق نے تشددکرکے زخمی کرڈالا مسجد بلاک پیرمحل کے رہائشی حاجی عبدالجبار ولد محمد ابراہیم کو فحش مذاق کرنے پر عبداللہ طارق نے تشددکرکے زخمی کرڈالا ذوالفقار ٹاؤن پیرمحل کے رہائشی وقار احمد ولد نورمحمد کو لین دین کے تنازعہ پر محمدیونس نے تشددکرکے زخمی کرڈالا سڑک کے مختلف حادثات میں 9افراد عبدالقیوم ولد شیرمحمد ،یعقوب ولد غلام محمد سی پلاٹ فیضان غوثیہ آباد ، خالد ولد شیر محمد ، حیدر سلطان ولد شوکت علی ، شوکت علی ولد لال ، نذیراں بی بی زوجہ شوکت علی ساکنان بہار شاہ ،سلیم خان ولد ملازم خان ، ہاشم خان ولد گلاب خان ساکنان ریحان کاٹن فیکٹری زخمی ہوگئے کتے کے کاٹنے سے عمران ولد احمد یار، نیاز علی ولد عبداللہ گرین ٹاؤن ، دانیا ل ولد ذیشان ساکن چک333گ ب عبدالغفور ولد جہاں نہار چک663/4گ ب مظہر اقبال ولد محمد یار چک نمبر671گ ب زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال پیرمحل میں طبی امد اد دی گئی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.