ساہیوال، تیزرفتار بس اور مزدا ٹرک میں ٹکر، 8افراد جاں بحق ، 37 زخمی
ریسکیو 1122 کے اہلکار زخمیوں کو نکالنے کی بجائے باہر کھڑے رہے ‘ مقامی افراد زخمیوں کو بس سے نکالتے رہے
جمعرات 16 جون 2016 20:13
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جون ۔2016ء) ساہیوال میں تیزرفتار بس سبزی سے بھرے مزدا ٹرک سے ٹکراکر الٹنے سے 8افراد جاں بحق اور 37 زخمی ہوگئے جن میں سے6 افرادکی حالت نازک بتائی گئی ہے،‘ریسکیو 1122 کے اہلکار زخمیوں کو نکالنے کی بجائے باہر کھڑے رہے ‘ مقامی افراد زخمیوں کو بس سے نکالتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق سکھر سے لاہور جا نے والی تیز رفتا ربس ’’روہی ٹائم‘‘ رات2بجے کے قریب 134/9-Lوالی پلی پر موڑ کاٹتے ہو ئے سامنے سے آنے والے سبزی سے لوڈ مزدا ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں دونو ں گاڑیوں کے ڈرائیور ز سمیت 5افراد موقع پر جاں بحق ہو ئے جبکہ دو افراد ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے۔
حادثہ میں 37افراد زخمی ہو ئے جنہیں ریسکیو1122 ودیگرنے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل منتقل کیا جہاں ہسپتال انتظامیہ نے 16افراد کو طبی امداد دیکر فارغ کردیا جبکہ شدید زخمیوں میں جمیلہ بی بی ‘اکبربی بی ‘ فیروز بی بی ‘غلام رسول ‘حمزہ ‘دوست محمد خان ‘ضمیر حسن ‘محمد احسن ‘علی حیدر ‘ایم الطاف ودیگر شامل ہیں اور 6افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.