تھراورمضافات میں الخیرفاؤنڈیشن کے مزید کنوؤں کی تکمیل
پانی ایک نایاب نعمت ہے اس کے بغیر زندگی کاتصور نہیں کیا جاسکتا،امام قاسم
جمعرات 16 جون 2016 21:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء) الخیر فاؤنڈیشن کے چیئرمین امام قاسم رشیداحمد کی خصوصی ہدایات پر تھر پارکر،بدین ،مٹھی ،نگرپارکر،کھوکھرپارکر،ڈھورونارو اس کے مضافات میں مزید سینکڑوں کنوؤں کی تکمیل کے بعدوہاں سے مقامی افراد کو میٹھے اورصاف پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔ ان آبادیوں کے مقامی افراد کواپنے اپنے گھروں کے نزدیک پانی دستیاب ہوگااور یہ کنویں ان کے جانوروں کی پیاس بھی بجھائیں گے ۔
پانی کی دستیابی پرمقامی افراد کی خوشی دیدنی تھی۔ جبکہ ابھی مزیدکنویں تعمیر کئے جارہے ہیں اوراس سلسلہ میں مختلف آبادیوں میں کام جاری ہے۔ مستقبل میں مقامی افراد کی ضرورت کے مطابق مزید کنویں تعمیر کرنے کافیصلہ کیا جائے گا۔امام قاسم رشیداحمدنے الخیرفاؤنڈیشن کے رضاکاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی ایک نایاب نعمت ہے اس کے بغیر زندگی کاتصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.