چلڈرن ہسپتال لاہور اور فیصل آباد الائیڈ اسپتال کے بچہ وارڈ کے ایئر کنڈیشنر خراب، لواحقین کا احتجاج
جمعرات 16 جون 2016 21:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء) لاہور کے چلڈرن ہسپتال اور فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال کے بچہ وارڈ کے ایئر کنڈیشنر جواب دے گئے،قیامت خیز گرمی میں مائیں بچوں کو ہاتھ والے پنکھوں سے ہوا دیتی رہیں، لاہور میں بچوں کے لواحقین نے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج بھی کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں ائیر کنڈیشنرز خراب ہونے کے باعث زیر علاج ننھے مریض عذاب سے دوچار ہو گئے۔
صورتحال برداشت سے باہر ہوئی تو زیر علاج بچوں کے لواحقین سراپا احتجاج بن گئے۔ ادھر فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال کے بچہ وارڈ میں بھی ایسی ہی صورتحال ہے۔ ایئرکنڈیشنرز نے جواب دیا تو زیر علاج بچوں کی ماں نے ہاتھوں میں پنکھے اٹھا لئے۔ بچہ وارڈ کے ایئر کنڈیشنر پندرہ روز سے خراب ہیں لیکن حکام نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.