وفاقی وزیر خزانہ کی حکام کو بجٹ پر پارلیمانی بحث کے دوران موصول مثبت تجاویز اور سفارشات کو بجٹ میں شامل کرنیکی ہدایت
جمعرات 16 جون 2016 21:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حکام کو بجٹ پر پارلیمانی بحث کے دوران موصول مثبت تجاویز اور سفارشات کو بجٹ میں شامل کرنیکی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ2016-17کا مقصد ملکی معیشت کو مزید مستحکم کرنا ہے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو وزارت خزانہ میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے حکام کو ہدایت کی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ بجٹ 2016-17پر پارلیمانی بحث کے دوران موصول مثبت تمام تجاویز اور سفارشات کو بجٹ میں شامل کرنے کو یقینی بنائیں۔
انہوں نے کہا کہ بجٹ کا مقصد معیشت کو مزید مستحکم کرنا ہے۔اسکے علاوہ بجٹ میں صنعتی اور ایگریکلچر سیکٹر کی ترقی کا بھی خاص خیال رکھا گیا ہے۔اجلاس میں بجٹ 2016-17 پر پارلیمانی بحث کے دوران موصول تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری خزانہ اور چیئر مین ایف بی آر نے پارلیمنٹ میں بجٹ پر بحث کے بارے میں بریف کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.