قادیانی دائرہ اسلام سے خارج ہیں،عقیدہ ختم نبوت کاتحفظ ہرصورت کیاجائیگا،ڈاکٹرراغب نعیمی
جمعرات 16 جون 2016 22:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جون ۔2016ء ) دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ عقیدہ ختم نبوت ایمان کی اساس ہے ۔ قادیانی دائرہ اسلام سے خارج ہیں،عقیدہ ختم نبوت کاتحفظ ہرصورت کیاجائیگا،ریاست عقیدہ ختم نبوت کی آئینی حیثیت مشکوک کرنے والوں کے خلاف فی الفور کاروائی کرے۔قادیانی غیر مسلم ہیں،متنازعہ اور اشتعال انگیزپروگرام کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔
نام نہاد اینکرحمزہ عباسی قادیانیت کے مسئلہ کو متنازع بنانے کی ناپاک کوشش کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے گزشتہ روزجامعہ نعیمیہ میں علماء کرام کے ایک وفدسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہاکہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کامرکزی عقیدہ ہے ۔(جاری ہے)
عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کے تحفظ کاکام آئینی حق اوردینی فریضہ ہے۔ فتنہ قادیانیت کے غیر مسلم ہونے پر پوری امت کا اجماع ہے۔
مذکورہ اینکرکی جانب سے یہ سوال اٹھا نا کہ ریاست قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دے سکتی ہے یا نہیں؟یہ حرکت ملک میں انتشار پھیلانے کے مترادف ہے۔حکومت امتناع قادیانیت ایکٹ کے تحت اس نام نہاد اینکر کیخلاف کا روائی کرے۔ انہوں نے کہاکہ زندگی کے آخری سانس تک منکرین ختم نبوت کاتعاقب جاری رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.