یورو کپ 2016 میں پولینڈ اور جرمنی کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
جمعہ 17 جون 2016 12:48
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جون ۔2016ء) فرانس میں جاری یورو کپ 2016 میں پولینڈ اور جرمنی کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔پیرس میں پولینڈ اور جرمنی کے درمیان کھیلے گئے میچ میں جرمنی کے مقابلے پولینڈ نے قدرے بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا تاہم دونوں ٹیمیں کوئی بھی گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں۔
(جاری ہے)
میچ کے بعد یورو کپ میں جرمنی اور پولینڈ کے چار چار پوائیٹس ہیں ‘ شمالی ایئر لینڈ تین پوائیٹس ہیں۔
گروپ سی میں شامل یوکرین اب تک کوئی میچ نہیں جیت سکی ہے۔روایتی حریف جرمنی اور پولینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہونے کے بعد گروپ سی میں شامل یوکرین ٹیم یورو کپ کے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی نہیں کر پائی ہے۔2008 کے بعد سے یہ پہلی مرتبہ ہے جب جرمنی یورو کپ کے کسی میچ میں کوئی بھی گول نہیں کر سکا۔یوکرین نے اب تک دو میچ کھیلے ہیں تاہم دونوں میں اْسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.