قومی اسمبلی نے 75 مطالبات زر کی منظوری دیدی
ہفتہ 18 جون 2016 16:34
اسلام آباد ۔18 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جون ۔2016ء ) قومی اسمبلی نے وزارت ریلویز ‘ منصوبہ بندی و ترقیات‘ خزانہ سمیت مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے 75 مطالبات زر کی منظوری دیدی۔ وزارت پانی و بجلی ‘ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل‘ کابینہ ڈویژن‘ نجکاری ڈویژن‘ وزارت خارجہ امور‘ داخلہ سمیت دیگر کئی وزارتوں پر اپوزیشن کی جانب سے کٹوتی کی تحریکیں جمع کرائی گئی ہیں۔
ہفتہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے یہ مطالبات زر ایوان میں منظوری کے لئے پیش کئے۔ وزارت ماحولیاتی تبدیلی‘ وزارت تجارت‘ وزارت مواصلات‘ پاکستان پوسٹ‘ دفاع‘ دفاعی پیداوار‘ امور کشمیر و شمالی علاقہ جات‘ ٹیکسٹائل انڈسٹریز‘ ہاؤسنگ و تعمیرات‘ صنعت و پیداوار‘ انسانی حقوق‘ بین الصوبائی رابطہ‘ اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ ‘ قانون و انصاف‘ ریلویز ‘ جہاز رانی و بندرگاہیں‘ منصوبہ بندی و ترقیات‘ پارلیمانی امور‘ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی‘ سائنس و ٹیکنالوجی‘ ریاستیں و سرحدی علاقہ جات‘ وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت‘ قومی صحت‘ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارتوں اور محکمہ جات کے 75 مطالبات زر کی قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے منظوری دیدی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.